مسلم لیگ (ن) نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے ،ْ فواد چوہدری
ملک کو نئے سرے سے تخلیق کرنے کی ضرورت ہے ،ْپاکستان تحریک انصاف ہی ملک کو دوبارہ اس کی منزل تک پہنچائے گی ،ْانٹرویو
منگل 22 مئی 2018 17:49
(جاری ہے)
انةہوںنے کہاکہ ملک کو نئے سرے سے تخلیق کرنے کی ضرورت ہے اور انشاء اللہ پاکستان تحریک انصاف ہی ملک کو دوبارہ اس کی منزل تک پہنچائے گی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو بھی ملک کے بہت سے راز جانتے تھے لیکن وہ پھانسی چڑ گئے پر ملک میں کسی قسم کی منفی سیاست نہیں کی گئی۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے خیال میں ریاست اور اس کے اداروں کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ جب ان کے خلاف فیصلہ آیا تو وہ ریاستی اداروں کو دھمکیاں دینے لگے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.