وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سیّد خورشید شاہ کی ملاقات

منگل مئی 18:28

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سیّد خورشید شاہ کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سیّد خورشید شاہ کی منگل کو یہاں ملاقات ہوئی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔