پنجاب کا سرکاری اسلحہ کو چوری ہونے سے بچانے کیلئے سافٹ ویئر سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

منگل 22 مئی 2018 18:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2018ء) آئی جی پولیس پنجاب نے صوبے بھر میں سرکاری اسلحہ کو چوری ہونے سے بچانے کیلئے ایک سافٹ ویئر سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے بتایاگیا ہے کہ آئی جی پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز نے پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے آرپی اوز اور ڈی پی اوز سے ان کے اضلاع کی سطح پر موجود سرکاری اسلحہ کی تفصیلات طلب کرلی ہیں جسے ایسٹ مینجمنٹ سسٹم کے تحت سافٹ ویئر کی مدد سے محفوظ کیا جائیگا اور اس اسلحہ کو چوری ہونے سے بچایا جا سکے گا۔

متعلقہ عنوان :