
ایبٹ آباد میں شا ہراہ قرا قر م پر رونما ہو نے وا لے ٹریفک حا دثا ت کو انتظا میہ کی جا نب سے نظر اندازنہیں کیا جا سکتا، کمشنر ہزارہ
منگل 22 مئی 2018 19:27
(جاری ہے)
کمیٹی کے ارکا ن میں ایڈیشنل ایس پی ٹر یفک ،اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد،ڈا ئیر یکٹر این ایچ اے ،ڈا ئیر یکٹر کے پی ایچ اے اور تحصیل نا ظم ایبٹ آباد شا مل ہو نگے۔
یہ ہدا یا ت انہو ں نے منگل کے روزکمشنر ہا ئو س میںٹریفک حا دثا ت کی رو ک تھا م سے متعلق اجلاس کی صدا رت کر تے ہو ئے جا ری کیں۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کپٹن (ر) اورنگزیب حیدر ،ایڈیشنل ایس پی ہیڈ کواٹرز سو نیا شمعروز ،تحصیل نا ظم ایبٹ آبادمحمد اسحا ق ذکر یا،ڈا ئیر یکٹر این ایچ اے ،صدر پریس کلب محمد شا ہد چو ہدری ،سا بق صدر سردار محمد شفیق اور ٹی ایم او ایبٹ آباد نے شر کت کی۔اجلاس کے دورا ں حا دثا ت کا با عث بننے وا لے سبزی منڈی روڈ کو ٹریفک کے قا بل بنا نے کے لئے مختلف تجا ویز پر تفصیلی غور کے علا وہ ما نسہرہ روڈ ایبٹ آباد پر ٹریفک میں خلل ڈا لنے وا لے عوا مل اور اورلو ڈنگ کے سد با ب ،کر ش مشینو ں سے پلو ں کو پہنچنے وا لے نقصا نا ت کے تدا رک ،فورارہ چو ک اور ما نسہرہ روڈ کو مختلف مقا ما ت سے کشا دہ کر نے اور ما نسہرہ روڈ سے تجاوزات ہٹا نے کے اقدا ما ت کو بھی زیر بحث لایا گیااور ان امور سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے۔کمشنر ہزارہ نے ما نسہرہ روڈ سے تجا وزات ہٹا نے کے لئے عید کے بعد جا مع آپریشن شرو ع کر نے کی ہدا یت کی جب کہ ڈپٹی کمشنر نے بتا یا کہ اس ضمن میں ضرو ری نو ٹس عنقریب جا ری کر دئے جا ئیں گے۔محمد اکبر خا ن نے ایو ب پل حو یلیا ں کی مبینہ حا لت ذار کی با رے میں بھی مو صو ل ہو نے وا لی شکا یا ت پر تشویش کا اظہا ر کیااور اس پل کو ہر لحا ظ سے محفو ظ بنا نے کے لئے بر وقت اقدا ما ت کی ضرو رت پر زور دیتے ہو ئے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی سر برا ہی میں ایک دوسری کمیٹی تشکیل دے دی جو ایو ب پل کی مو جودہ صو رت حا ل اور خد شا ت سے متعلق تکنیکی رپو رٹ مر تب کر ے گی جب کہ ڈپٹی کمشنر نے یقین دلا یا کہ پل کے ارد و گرد پا نچ سو گز کے فا صلے پر کر ش مشین اور پتھر نکا لنے پر فو ری پا بندی عا ئد کی جا ئے گی۔سپلا ئی میں شا ہراہ ہزارہ پر با رش کا پا نی جمع ہو نے سے پیدا ہو نے وا لی ٹریفک کی مشکلا ت کی نشا ندہی پر کمشنر ہزارہ نے کہا کہ نا لو ں کی عد م صفا ئی اس مسئلے کا با عث بن رہی ہے اس لئے کنٹو نمنٹ بو ڑد کو نا لو ں کی صفا ئی یقینی بنا نے کے لئے کہا جا ئے گا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ فوارہ چو ک سے ما نسہرہ روڈ کی جا نب شا ہراہ کو کشادہ کر نے کے لئے ٹی ایم اے با ر کلب سے ملحقہ ارا ضی کا کچھ حصہ فرا ہم کر ے گی جو این ایچ اے روڈ کی کشا دگی کے لئے استعما ل کر ے گی۔کمشنر ہزارہ محمد اکبر خا ن نے کہا کہ شا ہراہ قراقرم پر حا دثا ت کی رو ک تھا م اور سہو لیا ت کی فرا ہمی کے لئے این ایچ اے ،ضلعی انتظا میہ ،پو لیس اور ٹی ایم اے سمیت تما م متعلقہ ادا رو ں کو مشتر کہ لا ئحہ عمل مر تب کر کے اس پر عمل درآمد کی ضرو رت ہے ۔انہو ں نے کہا کہ مو جودہ ٹورسٹ سیزن اور آئندہ عید الفطر کے پیش نظر خا ص طو ر پر سبزی منڈی مو ڑ پر ٹریفک مسا ئل حل کر نے کے لئے ہنگا می اقدا ما ت کئے جا ئیں ۔انہو ں نے کہا کہ اور لو ڈنگ کا مسئلہ حل کر نے کے لئے این ایچ اے شا ہراہ ہزارہ پر وزن کے لئے کا نٹا بھی نصب کر ے ۔انہو ں نے کہا کہ شا ہراہ قرا قر م پر حا دثا ت سے جا نی نقصان بھی ہورہا ہے اس لئے این ایچ اے کو روڈ کی کشا دگی کے لئے ضرو ری اقدا ما ت کر نے چا ہئیںجس کے لئے صو با ئی ادا رے بھی مکمل تعا ون کر یں گے۔انہو ں نے کہا کہ شا ہراہ ریشم پر ٹریفک مسا ئل حل کر نے کے لئے این ایچ اے کی جا نب سے چھو ٹے چھو ٹے اقدا ما ت کی ضرو رت ہے جس سے بڑے مسا ئل حل ہو جا ئیں گیمزید قومی خبریں
-
پاگل کتے کے کاٹنے سے لاحق ہونے والی بیماری بائولے پن سے آگاہی کا عالمی دن 28 ستمبرکومنایا جائیگا
-
تھانہ گلبرگ پولیس کی کارروائیاں، جرائم میں ملوث 7 ملزمان گرفتار
-
عمران خان ڈیل نہیں کریں گے ، سراٹھا کرواپس آئیں گے‘ سلمان اکرم
-
کراچی‘ شادی والے دن لاپتا ہونے والا دلہا گھر آگیا، اہلخانہ نے کیا بتایا
-
زمین کو بچوں کیلئے محفوظ بنانا ہماری اولین ترجیح ہے‘ مریم نواز
-
سعودی عرب، اسکول جاتے ہوئے گاڑی کو خوفناک حادثہ؛ 4 خواتین اساتذہ ڈرائیور سمیت جاں بحق
-
قائمہ کمیٹی : گلگت بلستان کے وزیر کا جنگلات کی کٹائی میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
مظفرگڑھ،سیلاب متاثرین امدادی سامان کیلئے لڑ پڑے، سارا امدادی سامان لے گئے
-
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع کرادی
-
خیبرپختونخوا میں چائے کی پیداوار کو تجارتی بنیادوں پر فروغ کیلئے اہم اجلاس
-
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایس پی تعینات
-
ہمارے احتجاج کے باعث قاضی فائز کو ایکسٹینشن نہ ملی، 4 اکتوبر کے احتجاج سے عمران خان کا دیا ٹارگٹ حاصل کیا، علی امین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.