
ٹرانسپورٹ اتھارٹی خیبرپختونخوا نے پشاور سے دیگر شہروں کے مابین ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے فی کرایہ نامہ جاری کردیا
منگل 22 مئی 2018 22:27
(جاری ہے)
روپے ،پشاور سے ڈی آئی خان کے لئے فلائنگ کوچز 383 روپے، اے سی بسیں 450 ۔روپے ،عام بسیں 333 روپے اورلگژری بسیں366 ۔روپے ،پشاور سے ہری پور کے لئیفلائنگ کوچز 178۔روپے ،اے سی بسیں209 ۔روپے ،عام بسیں154 ۔روپے اور لگژری بسیں170 ۔روپے ، ،پشاور سے ایبٹ آباد کے لئے فلائنگ کوچز 220 ۔
روپے، اے سی بسیں 259 ۔روپے ،عام بسیں 191 ۔روپے اورلگژری بسیں210 ۔روپے،،پشاور سے مانسہرہ کے لئے فلائنگ کوچز 247 ۔ روپے، اے سی بسیں 291 ۔روپے ،عام بسیں 215 ۔روپے اورلگژری بسیں237 ۔روپے،،پشاور سے مردان کے لئے فلائنگ کوچز 66 روپے، اے سی بسیں 78 ۔روپے ،عام بسیں 57 روپے اورلگژری بسیں63 ۔روپے،،پشاور سے ملاکنڈ کے لئے فلائنگ کوچز 135 ۔روپے، اے سی بسیں 158 ۔روپے ،عام بسیں 117 ۔روپے اورلگژری بسیں129۔روپے،پشاور سے تیمرگرہ کے لئے فلائنگ کوچز 202 ۔روپے، اے سی بسیں237 ۔روپے ،عام بسیں 175 ۔روپے اورلگژری بسیں193۔روپے،پشاور سے مینگورہ کے لئے فلائنگ کوچز 196 ۔روپے، اے سی بسیں 230 ۔روپے ،عام بسیں170 ۔روپے اورلگژری بسیں187۔روپے،پشاور سے دیرکے لئے فلائنگ کوچز 285 ۔روپے، اے سی بسیں 335 ۔روپے ،عام بسیں247 ۔روپے اورلگژری بسیں272۔روپے،پشاور سے چترال کے لئے فلائنگ کوچز570 ۔روپے، اے سی بسیں 670۔روپے ،عام بسیں 495 ۔روپے اورلگژری بسیں545۔روپے اور پشاور سے چارسدہ کے لئے فلائنگ کوچز 31 ۔روپے، اے سی بسیں 36 ۔روپے ،عام بسیں 27 ۔روپے اورلگژری بسیں29۔روپے کرائے وصول کریں گی۔ اس کے علاوہ دینی مدارس اور تعلیمی اداروں کے طلباء ،نابینا ودیگر معزور افراد اور 60 ۔برس سے زائدعمر کے بزرگ افراد کے لئے کرایوں پر نصف کمی کی موجودہ رعایت بھی جاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے کرم چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے نمائندہ وفدکی ملاقات
-
بلاول بھٹو زرداری کا چین میں شدید بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
-
چینی بحران حکومت کی مس مینجمنٹ کا نتیجہ ہے، نیئر حسین بخاری
-
چیچہ وطنی، قومی شاہراہ پرٹریلر کی پولیس وین اورکارکو ٹکر، کانسٹیبل جاں بحق، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور کار سوار زخمی
-
چینی کی قیمتوں کی سختی سے مانیٹرنگ ہو رہی ہے، ایک دو روز میں قیمتیں نیچے آجائیں گی‘رانا احسان افضل
-
لاہورہائیکورٹ نے جمشید دستی کی درخواست پراین اے 175 میں ضمنی انتخاب رکوا دیا
-
30 جولائی کو انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن پرشعوراجاگرکرنا وقت کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
میانوالی‘ شوہر کا پیسہ دینے سے انکار، بھابھی کو قتل کرنیوالے 3 دیور گرفتار
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا ریٹائرڈ افسر کی دوبارہ تقرری بارے خبروں کا نوٹس ، انکوائری کا حکم جاری
-
سرچ آپریشنزکے دوران 2لاکھ گھروں،1لاکھ کرایہ داروں اور8لاکھ افراد کی چیکنگ کی گئی ،ترجمان پولیس
-
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
-
مردوں کو پیچھے چھوڑنے والی اورنج ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور سامنے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.