ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر انور علی خان نے 14ریٹرننگ افسروں اور 38اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں سے حلف لے لیا

بدھ 23 مئی 2018 23:38

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2018ء) سیشن جج پشاور/ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر انور علی خان نے 14ریٹرننگ افسروں اور 38اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں سے ان کے عہدے کاحلف لیاواضح رہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ الیکشن ڈیوٹی پر تعینات ہونے والے عملے سے حلف لیاجارہاہے۔

متعلقہ عنوان :