
حکومت بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری پر بسنے والے متاثرہ لوگوں کی مشکلات کے ازالے کیلئے فی الفور امداد کا اعلان کرے، مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی کا مطالبہ
جمعرات 24 مئی 2018 14:40

(جاری ہے)
جمعرات کو قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی رکن ثریا اصغر نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ بارڈر پر بسنے والے شہری بھارتی بلااشتعال فائرنگ سے شدید مسائل کا شکار ہیں۔
متاثرہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے کوئی ادارہ یا کمیٹی قائم کی جائے۔انہوں نے کہا کہ زاہد حامد نے اس موقف کی بھرپور تائید کی۔ فائرنگ سے زخمی اور شہید ہونے والے متاثرہ خاندانوں کے لئے معاوضے کا اعلان کیا جائے۔ وفاقی وزیر دانیال عزیز نے کہا کہ ورکنگ بائونڈری پر لگاتار فائرنگ ہو رہی ہے۔ صوبائی اور وفاقی حکومتوں کی طرف سے اس حوالے سے جامع اقدامات اٹھائے جانے چاہئیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: تیزی سے بڑھتی آبادی کے مسئلے پر قومی حکمت عملی بنانے کی ہدایت
-
پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کی کیٹیگری 200 کی بجائے 300 یونٹس کرنے کی تجویز
-
امریکی صدر نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات کو مسترد کر دیا
-
شیر افضل مروت جیسے لوگ بے شرم ہیں اس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، علیمہ خان کا شدید ردعمل
-
پاکستان میں موبائل سیکٹرپرٹیکس خطے میں سب سے زیادہ ، جی ایس ایم اے کی رپورٹ جاری
-
عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے حکومت نہیں روک سکتی، علیمہ خان
-
محسن نقوی کا لکشمی پور کے ہیرو میجر طفیل محمد کو خراج عقیدتگی،وفاقی وزیرداخلہ
-
201 کے بجائے بجلی کے 300 یونٹس تک پروٹیکٹڈ شرح میں لانے کی تجویز
-
سردار ایاز صادق نے الیکشن کمشن کی جانب سے نااہل کئے گئے ارکان کے حوالے سے ایوان کو آگاہ کر دیا
-
بھارت شام کی نئی حکومت سے قربت کیوں بڑھا رہا ہے؟
-
بحریہ ٹاؤن کی پراپرٹی نیلامی کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد
-
بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ پر ڈرون حملے میں 1 اہلکار شہید 3 زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.