پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے کرکٹر حسن رضا سے رابطہ کرکے ان سے فکسنگ ویڈیو کے متعلق سوالات، ضرورت پڑنے پر حسن رضا کو پیش ہونے کی ہدایت

اتوار 27 مئی 2018 21:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے کرکٹر حسن رضا سے رابطہ کرکے ان سے فکسنگ ویڈیو کے متعلق سوالات کئے ہیں، اینٹی کرپشن یونٹ نے ضرورت پڑنے پر حسن رضا کو اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت بھی کردی ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے کرکٹر حسن رضا سے رابطہ کیا ہے اور ان سے فکسنگ ویڈیو کے متعلق سوالات کئے ہیں، اینٹی کرپشن یونٹ نے حسن رضا کو ضرورت پڑنے پر اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کردی ہے۔