نوازشریف روزانہ عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں ، سر اٹھا کر بات کرنا ہی درست عمل ہے ، نوازشریف سے زیادہ قانون کا احترام کون کرے گا،وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ

اتوار 27 مئی 2018 21:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف روزانہ عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں ، سر اٹھا کر بات کرنا ہی درست عمل ہے ، نوازشریف سے زیادہ قانون کا احترام کون کرے گا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو اپنے بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نوازشریف روزانہ عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں،سر اٹھا کر بات کرنا ہی درست عمل ہے ،نوازشریف سے زیادہ قانون کا احترام کون کرے گا ۔