اوپن یونیورسٹی نے" رزلٹ کی درستگی اور ریچیکینگ" کا آن لائن نظام متعارف کردیا
منگل 29 مئی 2018 15:46
(جاری ہے)
ساڑے تین سال قبل ،ْ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے وائس چانسلر کے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی یونیورسٹی کی مجموعی ترقی کے لئے چند اہداف مقرر کئے تھے جن میں طلبہ کی سہولتوں میں اضافے اور ڈیلیوری سسٹم کی بہتری کو خصوصی اہمیت حاصل تھی۔
طلبہ کے ساتھ فوری رابطے کے لئے نئی ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں موجود یونیورسٹی کے لاکھوں طلبہ و طالبات کوکتابوں کی ترسیل سے امتحانات اور نتائج تک پھیلے ہوئے پورے تدریسی دورانیہ میں پیش آنے والے تمام امور کی فوری اطلاع دینے کے لئے ایس ایم ایس اورکمپیوٹرائزڈ ٹریکنگ نظام شروع کیا گیا ہے ۔ کمپیوٹرائزڈ ٹریکنگ نظام سے طلبہ گھر بیٹھے اپنا داخلہ ہونے کی تصدیق ،ْ کتابوں کی ترسیل کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیںاور اسناد اور ڈگریوں کی معلومات بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ علاوہ ازیں وائس چانسلر نے طلبہ کو مطلوبہ معلومات تک آسان رسائی کے لئے اورطلبہ کے سوالات و مسائل کے حل کے لئے "آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سینٹر" بھی قائم کیا ہے جس سے طلبہ کو آن لائن اپنی شکایات درج کرانے کی سہولت حاصل ہوچکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.