مختلف وارداتوں میں نقدی ‘موبائل فون اور 2موٹرسائیکلیں چرالی گئیں
جمعرات 31 مئی 2018 21:50
(جاری ہے)
ڈکیتی کی واردات ویو ہوٹل کے قریب رات کے وقت ہوئی یہاں مظفر گڑھ کا رہائشی علی حمزہ اپنے دوستوںکے ہمراہ کھانا کھا کر شہر سے واپس کامسیٹ یونیورسٹی کے ہوسٹل میں موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ راستے میں 8نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر روک لیا اور موبائل فون ونقدی کل مالیتی 96ہزار روپے چھین کرفرارہوگئے۔
چوری کی وارداتوں محلہ تلیانوالہ میں نامعلوم ملزما ن نے علی احمد رضاکی موٹرسائیکل نمبری8627/SLK مالیتی 40ہزارروپے گھرکے سامنے سے اور نوازشریف پارک سے نامعلوم ملزمان نے محمد رضوان کی موٹرسائیکل8985/SLNمالیتی40ہزارروپے چرالی۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.