سپریم کورٹ نے میاں ثاقب نثار نے ڈینگی ملازمین انتقامی کارروائی کے احکامات پر عمل درآمد معطل کر دیا
جمعہ جون 21:29

(جاری ہے)
چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ کس نے ملازمت سے نکالا ہے اس کا نام بتائیں۔
اس پر ملازمین نے بتایا کہ سی ای او ہیلتھ لاہور ڈاکٹر شہناز نے نوکری سے نکالنے کے احکامات دیئے اس پر چیف جسٹس پاکستان نے برہمی کا اظہار کیا اور ڈاکٹر شہناز کو مخاطب کیا کہ آپ وہی ہیں ناں جس نے مجھ سے بغیر اجازت میرے چیمبر میں ملنے کی کوشش کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے باور کرایا کہ ہمت کیسے ہوئی اس معاملے میں مجھ سے ملنے کی۔سرکاری وکیل نے بتایا کہ ڈینگی ملازمین پر پولیس تشدد پر عدالتی تحقیقات ہو رہی ہے جس پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں کارروائی آئندہ سماعت تک ملتوی کر دی ۔ وقار)مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں بھارت کا ایک اور جاسوس گرفتار کر لیا گیا
-
شہباز شریف کی داتا دربار حاضری ،پھولوں کی چادر چڑھائی ،فاتحہ خوانی کی
-
وزارت مذہبی امور نے سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانیوالے عازمین کیلئے مختلف شرائط کو پورا کرنا لازمی قرار دیدیا
-
وزیر اعظم عمران خان سے معروف صحافی نجم سیٹھی کی بھرپور اپیل
-
سعودی ولی عہد کی آمد پاکستان کی معیشت کا روشن مستقبل ثابت ہوگی ‘ پنجاب اسمبلی میں خیر سگالی کی قرارداد جمع
-
’’دیکھ لیں آج بھی وزیراعلیٰ سے زیادہ پروٹوکول ہے‘‘
-
شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر آشیانہ اقبال ہائوسنگ اسکینڈل ریفرنس میں فرد جرم عائد ،ملزمان کا صحت جرم سے انکار
-
پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری کانفرنس ‘ تاجروں، سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کی شرکت
تازہ ترین خبریں
-
اتنی دولت کا مستحق نہیں تھا ، قسمت سے مل گئی‘ بل گیٹس
-
پشاور میں آرچری ٹرائلز‘خیبر پختونخوا ٹیم کا اعلان
-
خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
-
جونیئر نیشنل سکواش چیمپئن شپ پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی
-
پندرہ سال بعد اتنے اعلیٰ وفد کا پاکستان آنا اور اپنے ساتھ 26 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لانا عمران خان کا ہی کمال ہے‘فیاض الحسن چوہان
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی کرین برڈہنٹر ایسوسی ایشن کو شکار کی سرگرمیوں کے حوالے سے درپیش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
وزیراعلی کاکڈنی ہسپتال سوات کے اہم ترین ترقیاتی منصوبے میں حائل مسائل حل کرنے کی ہدایت
-
دیر پا ترقی ان کا بنیادی ہدف ہے۔ پسماندہ اضلاع کی خوشحالی خصوصاً صوبے میں شامل قبائلی اضلاع میں انفراسٹرکچر کی ترقی ترجیحات ہیں،محمودخان
-
صوبائی حکومت ٹرانسپورٹ کے حوالے سے اپنے لوگوں کو جدید سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے گی ،محمودخان
-
میڈیکل بورڈ نے سفارشات حکومت کو بھجوا دیں،شہباز شریف
لاہور کی خبریں
-
پیپلزپارٹی کا اپوزیشن کوعشائیےمیں مدعو نہ کرنے پراظہارتشویش
-
کسٹم حکام نے متعدد کسٹم انسپکٹروں کے تبادلے کردئیے
-
ممکنہ سیلابی بارشوں کیلئے صوبے کے پانچ ڈویژنوں میں ہنگامی اقدامات کی وارننگ جاری
-
گجرات پولیس فنڈز خوردبرد کیس ،رائے اعجاز سمیت دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.