انسداد دہشتگردی عدالت نے انتظار قتل کیس میں ملزم غلام عباس کی درخواست ضمانت پر عدالت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

پیر 4 جون 2018 21:19

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء) انسداد دہشتگردی عدالت نے انتظار قتل کیس میں ملزم غلام عباس کی درخواست ضمانت پر عدالت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔غلام عباس کی درخواست پر فیصلہ منگل کو سنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

آئندہ سماعت ملزم طارق محمود پر اور طارق رحیم کی درخواست ضمانت پر دلائل ہوںگے۔،عدالت نے کیس کی مزید سماعت منگل تک ملتوی کردی،انتظار قتل کیس میں ای سی ایل سی پولیس کے 8 ملزمان گرفتار ہیں،ملزمان کے خلاف درخشان تھانے میں مقدمہ درج ہے،مقدمے کی سماعت سینٹرل جیل میں واقع عدالت میں کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :