انجینئرنگ یونیورسٹی کے 637 طلباء کو لیپ ٹاپ دیئے جائیںگے

بدھ 6 جون 2018 12:24

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) انجینئرنگ یونیورسٹی میں وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلباء میں لیپ ٹاپ کی مرحلہ وار تقسیم عیدالفطر کے بعد دوبارہ شروع ہوگا‘ امسال بی ایس سی‘ ایم ایس سی ‘ ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے 637طلباء کو لیپ ٹاپ دیئے جائیںگے ‘ تقسیم کی نگرانی ڈائریکٹر کلب ڈاکٹر صمد بصیر کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :