گودھا میں بیوی سے جھگڑا پر سالے کو قتل کر دیا گیا

بدھ 6 جون 2018 13:19

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) سرگودھا میں بیوی سے جھگڑا پر سالے کو قتل کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق نواحی قصبہ مڈھ رانجھا میں ذیشان کی بیوی کیروٹھ کرمیکے چلی گئی جس پر ذیشان نے مشتعل ہوکراپنے دس سالہ برادر نسبتی علی حمزہ کوقتل کردیا، مقتول کی نعش دو یوم بعد نہر سے ملی۔پولیس مصروف تفتیش ہی-

متعلقہ عنوان :