فوڈ اتھارٹی ساہیوال کا چک 45/12.Lمیں چھاپہ ‘ جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پکڑ لی‘ مالک عدنان اور اسکے کارندے کو گرفتار کر لیاگیا

بدھ 6 جون 2018 14:45

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) فوڈ اتھارٹی ساہیوال نے چک 45/12.Lمیں چھاپہ مار کر جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پکڑ لی مالک عدنان اور اسکے کارندے کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

بھاری مقدار میں خشک دودھ کا دودھ بنا کر کریم نکال کر دودھ میں خشک پائوڈر ڈال کر دودھ بناتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور محمد طاہر فوڈ سیفٹی انسپکٹر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے پولیس نے دونوں ملزموں کو حراست میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :