حلقہ پی بی 51 گوادر کی صوبائی اسمبلی کی نشست کے لئے ایک درجن سے زیادہ افراد بے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

بدھ 6 جون 2018 17:34

پسنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) حلقہ پی بی 51 گوادر کی صوبائی اسمبلی کی نشست کے لئے ایک درجن سے زیادہ افراد بے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے۔

(جاری ہے)

سابق ایم پی اے گوادر میر حمل کلمتی، نیشنل پارٹی کے اشرف حسین، سابق ایم این اے کیچ کم گوادر میر یعقوب بزنجو، چیرمین ڈسٹرکٹ کونسل گوادر بابو گلاب، جماعت اسلامی کے سعید احمد، بی این پی عوامی کے سعید فیض سمیت پندرہ کے قریب افراد نے گوادر کی صوبائی اسمبلی حلقہ پی بی 51 کے لئے کاغزات نامزدگی وصول کئے ہیں۔ اگلے دو دن میں مذید امیدوار بھی کاغزات نامزدگی حاصل کریں گے۔