وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی پاکستانی مصنفہ کاملہ شمسی کو وویمنز پرائزفار فکشن جیتنے پر مبارکباد

جمعرات 7 جون 2018 20:26

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی پاکستانی مصنفہ کاملہ شمسی کو وویمنز پرائزفار ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکستانی مصنفہ کاملہ شمسی کو وویمنز پرائزفار فکشن جیتنے پر مبارکباددی ہے۔معروف مصنفہ کاملہ شمسی وویمنز پرائز فار فکشن جیتنے والی پہلی پاکستانی مصنفہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :