فینٹسی فلم ’’ہائو ٹو ٹرین یور ڈریگن: دی ہڈن ورلڈ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری

جمعہ 8 جون 2018 13:50

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2018ء) ہالی ووڈ کی 2010 اور 2014 کی بلاک بسٹر تھری ڈی اینیمیٹڈ ایکشن فینٹسی فلم ’ہاو? ٹو ٹرین یور ڈریگن‘ سلسلے کی تیسری فلم ’ہائو ٹو ٹرین یور ڈریگن: دی ہڈن ورلڈ‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

رائٹر و ہدایتکار ڈین ڈیبلوئس کی اس فلم میں مختلف کرداروں کی پس پردہ آوازیں ریکارڈ کرنے کے لیے ہالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں جے بروشل، کیٹ بلینچٹ، کریگ فرگوسن، امیریکا فریرا، جوناہ ہل، ٹی جے ملر اور کرسٹین وگ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :