کالا باغ ڈیم کی تکمیل ؛ بچوں نے معروف صحافی مبشر لقمان کو خط لکھ دئیے
ہم کالا باغ ڈیم کے لیے ایک ایک ہزار روپیہ دینے کو تیار ہیں،بچوں کا خط میں اظہار خیال
مقدس فاروق اعوان جمعہ 8 جون 2018 16:51
(جاری ہے)
اس ملک کی 22 کروڑ عوام ہے اور اگر سب ایک ایک ہزار روپیہ دے تو پھر ہمیں کسی آئی ایم ایف یا ورلڈ بینک کی ضرورت نہیں ہو گی۔
پاکستان میں کسی بھی قسم کا ڈیم بنانے کے لیے پاکستان کی عوام پیش پیش ہے۔اسکول کے بچوں کا کہنا ہے کہ وہ کالا باغ ڈیم کے لیے خود بھی پیسے اکھٹے کریں گے اور اپنے رشتہ داروں اور دوستوں سے بھی جمع کریں گے۔دوسری طرف سوشل میڈیا پر بھی کالا باغ ڈیم کے حوالے سے ایک مہم جاری ہے اور پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر صورت میں کالا باغ ڈیم بننا چاہئیے۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ کالا باغ ڈیم پاکستان کی زندگی کیلئے لازم ہے اسکے مخالفین ملک وقوم کے دشمن ہیں۔اور اس میں کوئی شک نہیں ملک میںپانی او ر بجلی کے بحران کا مسئلہ حل کر نے کیلئے ملک میں آج نہیں تو کل ضرور کالا باغ ڈیم بناناہوگااسکے سوا ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.