Live Updates

عمران خان سے ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان ی ملاقات، اپنے تحفظات سے آگاہ کیا

حلقے میں مرضی کا پینل لانے کی اجازت دی جائے،مطالبہ عمران خان نے فردوس کو سنیئر رہنماؤں سے مشاورت کرنے کی یقین دہائی کرائی

ہفتہ 9 جون 2018 23:05

عمران خان سے ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان  ی ملاقات، اپنے تحفظات سے آگاہ کیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جون2018ء) چیئر مین تحریک ا نصاف عمران خان سے ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی ملاقات میں فردوس عاشق اعوان نے اپنے تحفظات سیآگاہ کیا۔

(جاری ہے)

عمران خان نے فردوس کو سنیئر رہنماؤں سے مشاورت کرنے کی یقین دہائی کرائی ہے اور کہا ہے کہ وہ ان کے تحفظات دور کریںگے اس موقع پر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حلقے میں مرضی کا پینل لانے کی اجازت دی جائے ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے بھی اپنی تحفظات عمران خان کے سامنے رکھے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات