پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما علی زیدی نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دئیے
پاکستان تحریک انصاف مضبوط امیدواروں کو لے کر میدان میں اتر رہی ہے، علی زیدی کی میڈیا سے گفتگو
پیر 11 جون 2018 15:56
(جاری ہے)
لوگ جوق در جوق پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں اور ہمارا حوصلہ بڑھا رہے ہیں۔ ہم پاکستان کی قسمت بدلنے کے لیے میدان میں اُترے ہیں۔
انصاف بزنس فورم کراچی کے صدر محمود مولوی کا کہنا تھا کہ کراچی کے عوام چیئرمین عمران خان کے ساتھ ہیں اور وہ کسی صورت آزمائے ہوئوں کو دوبارہ نہیں آزمائیں گے۔ اِس بار چیئرمین عمران خان کی قیادت میں ہم الیکشن لڑیں گے اور عوام کی حمایت سے جیتیں گے۔ عوام چوروں، ڈاکوئوں اور لٹیروں کا ساتھ نہیں دیں گے۔ عوام پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف غریبوں، مزدوروں اور متوسط طبقے کی نمائندہ جماعت ہے۔ ہم ملک پر قابض فرعونوں کو اقتدار سے بے دخل کرکے ملک پر عوام کی حکومت لائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.