پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز روک دئیے

پیر جون 20:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) صوبہ پنجاب کے مالی بحران کے باعث پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز روک دئیے ہیں جس سے ناصرف منصوبے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں بلکہ ان منصوبوں پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنیوں اور ٹھیکیداروں کو بھی ادائیگیاں کرنا مشکل ہوگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :