چاغی ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے چاقوں سے حملہ ایک شخص کوزخمی کردیا

پیر 11 جون 2018 20:52

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) چاگئے زمین بند ایریا میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے چاقوں سے حملہ ایک شخص کوزخمی کردیاہے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق سیدولی ولد حاجی محمد قوم شموزی کو چاگئے زمین بند ایریا میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے چاقوں سے وار کرکے شدید زخمی کردیا زخمی کو دالبندین ریفر کردیا گیامزید تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :