کراچی میں پیپلز پارٹی کے مدمقابل کوئی جماعت نہیں، سعید غنی
اگر ایم کیو ایم کے دونوں دھڑے ملے تو پھر مقابلہ متحدہ سے ہوگا،میڈیا سے بات چیت
بدھ 13 جون 2018 17:17
(جاری ہے)
بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں پیپلزپارٹی کراچی کی بڑی جماعت بن کر ابھرے گی، کیونکہ شہر قائد میں پیپلز پارٹی کا کوئی مقابل نہیں ہے، اگر ایم کیو ایم کے دھڑے مل گئے تو پھران سے مقابلہ ہوگا، مگر کامیابی پیپلز پارٹی کو ہی ملے گی۔
سعید غنی نے کہا کہ الیکشن میں کامیابی کے دعوے تو ساری سیاسی جماعتیں کرتی ہیں مگر ہمیں عوامی رائے کو دیکھنا ہوگا مقابلہ کس کے درمیان ہے کیونکہ پیپلزپارٹی کو ہر سیاسی مخالف سنجیدہ لے رہا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ پر تنقید کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ایم کیوایم جب عروج پر ہوتی ہے تب صوبے کی بات نہیں کرتی نہ ہی اردو بولنے والے وزیر اعلی کی بات کرتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.