سجاول :سخی بادشاہ کے قریب عمرپلیپوٹو نامی شخص نے مبینہ طورپر پھندا ڈال کرخودکشی کرلی

جمعہ 15 جون 2018 15:59

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2018ء) سجاول ضلع کے حلقے پی ایس چھہتر کے آر او سول اور جوڈیشل جج منظورپنہورکی گاڑ ی سے سوزوکی پک اپ ٹکراگئی ، پولیس نے پک اپ اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا، علاوہ ازیں سجاول جاتی روڈ پر سخی بادشاہ کے قریب عمرپلیپوٹو نے مبینہ طورپر پھندا ڈال کرخودکشی کرلی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ،ادھر سید پور کے قریب سوک کار الٹنے سے ڈفینس حیدرآباد کے مدرسے کے مہتم مولانا حیات زئور زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :