احسن اقبال کی چوہدری نثار پر کڑی تنقید
نواز شریف کی اہلیہ اور مریم نواز کی والدہ زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں ایسے میں تو بدترین دشمن بھی حساب کتاب موخر کر دیتے ہیں،سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان منگل 19 جون 2018 16:03
(جاری ہے)
اسی متعلق سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے چوہدری نثار علی خان پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ نواز شریف کی اہلیہ اور مریم نواز کی والدہ زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں ایسے میں تو بدترین دشمن بھی حساب کتاب موخر کر دیتے ہیں۔
جب کہ دوسری طرف چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا مجھ پر نہیں میرا اس پر اور اس کے خاندان پر قرض ہے۔34 سال سے میں نے نواز شریف کا بوجھ اُٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ میں نہ بکنے والا ہوں نہ ضمیر فروش ہوں،سیاست عزت کے لیے کروں گا۔اقتدارمیں آ کر کوئی انڈسٹری نہیں لگائی خاندان کو فائدہ نہیں پہنچایا۔مخالفین یہ مت سمجھیں کہ میں یہاں اکیلا ہوں ،یہاں آکر دیکھیں عوام کا جم غفیر بتاتا ہے کہ عوام کس کے ساتھ ہے۔ جومجھے خاموش رہنے کا کہتے ہیں ان کو کہتا ہوں 25 جولائی کو عوام جواب دیں گے۔واضح رہے کہ نواز شریف کی سپریم کورٹ سے نااہلی اور ان کی ملکی اور ریاستی اداروں کے خلاف پالیسی کے بعد سے ہی چودھری نثار علی خان اور مسلم لیگ ن میں دوریاں بڑھ گئی تھیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.