پاکستان میں پروٹوکول لینے والے شہباز شریف کی لندن میں سڑک پر دوڑیں
میاں محمد ندیم بدھ 20 جون 2018 12:52
(جاری ہے)
دوسری جانب جب یہ پرٹوکول والے بیرون ملک میں ہوتے ہیں توصورت حال یکسر تبدیل ہو تی ہے،زیر نظر وڈیو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہے-جو لندن میں ٹریفک کے باعث بھاگ کر روڈ پار کر رہے ہیں موقع پر موجود کسی شخص نے اس منظر کی وڈیو اپنے موبائل کیمرے میں محفوظ کرلی جو وائرل ہو گئی ہے۔
وڈیو پر ہر شخص اپنے اپنے انداز میں تبصرے کر رہا ہے لوگ تنقید بھی کر رہے ہیں حمایت بھی۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی سیاست دانوں کے سیکورٹی کے نام پر پرٹوکول کی دھوم تو ساری دنیا میں ہے ایک ایک قافلے میں پچاس پچاس گاڑیاں بھی دیکھی گئیں اور ستم تو یہ ہے کہ اس پروٹو کول کے نام پر لوگوں کی جان تک چلی گئی لیکن پروٹوکول والوں نے اس کی پروا نہیں کی۔پاکستان بھر میں ایسی خبریں تواتر کے ساتھ آتی رہی ہیں کہ پروٹوکول کے لئے سڑکیں بند کردی گئیں،عام شہری کئی کئی گھنٹے راستے کھلنے کے انتظار میں کھڑے رہے، مریض ایمبولینس میں دم توڑ گئے،کتنے ہی بچوں نے ٹیکسی ،رکشہ یا ایمبولینس میں جنم لیااور نہ جانے دیگر لوگوں نے کیسی کیسی مشکلات کا سامنا کیا۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.