صدر ممنون سے تاجک وزیراعظم اور ایوان زیریں کے سپیکر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کی گنجائش ہے ، باہمی تعاون کو فروغ دے کر دونوں ممالک کے عوام کے معیار زندگی میں بہتری لائی جا سکتی ہے،صدر مملکت کی گفتگو
بدھ 20 جون 2018 23:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کے شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں آسانی پیدا کرنی چاہیے اور مشترکہ منصوبے شروع کرنے چاہئیں۔
انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست فضائی رابطوں میں اضافے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔انہوں نے آبی وسائل کے حوالے سے کامیاب کانفرنس کروانے پر تاجک رہنماؤں کو مبارکباد دی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے تاجکستان کو اقتصادی تعاون تنظیم کی قیادت سنبھالنے کی بھی مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں استحکام دونوں ملکوں کی مشترکہ خواہش ہے، اس سلسلے میں دونوں ملک افغانستان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.