سرگودھا‘ شدید بارش کے بعد کچہری بازار میں بجلی کی تاروں سے شعلے بلند ہونے سے درجنوں دوکانوں کی بجلی بند ہوگئی

جمعرات 21 جون 2018 13:06

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) سرگودھا میں شدید بارش کے بعد اہم تجارتی مرکز کچہری بازار میں بجلی کی تاروں سے شعلے بلند ہونے سے درجنوں دوکانوں کی بجلی بند ہوگئی جو کئی گھنٹے بند رہی ،اس موقع پر متاثرہ تاجروں نے بتایا کہ شکائت درج کروانے کی کوشیش کی گئی لیکن واپڈا کا ٹیلی فون خاموش مل رہا ہی-

متعلقہ عنوان :