نواز شریف کا مشتاق احمد یوسفی کی وفات پر اظہار افسوس

مشتاق یوسفی کے انتقال پر بہت دکھ ہوا‘ ان کے انتقال سے پیدا خلاف کبھی پر نہیں ہوگا،سابق وزیراعظم نواز شریف

جمعرات 21 جون 2018 15:50

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عظیم مزاح نگار مشتاق یوسفی کے انتقال پر بہت دکھ ہوا‘ مشتاق احمد یوسفی کے انتقال سے پیدا خلاف کبھی پر نہیں ہوگا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو نجی ٹی وی سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے نواز شریف نے مشتاق احمد یوسفی کی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عظیم مزاح نگار مشتاق یوسفی کے انتقال پر بہت دکھ ہوا۔ مشتاق یوسفی کے انتقال سے پیدا خلا کبھی پر نہیں ہوگا۔