قابض انتظامیہ کی کشمیری عوام اور حریت پسندوں کیخلاف انتقامی کارروائیوںکی شدید مذمت
جمعرات 21 جون 2018 17:50
(جاری ہے)
انھوں نے کہاکہ قابض انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ بھارتی فورسز انسانی حقو ق کی سنگین خلاف ورزی میں ملوث ہیں۔انھوں نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ نہیت کشمیریوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم کا سنجیدہ نوٹس لیں۔
دریں اثنا ء حریت رہنمائوں عمر عادل ڈار ،اشفاق احمد اور عبدالرشید بیگ پر مشتمل حریت کانفرنس کے ایک وفد نے حال ہی میں بھارتی فورسز کی طرف سے پر امن مظاہرین پر پیلٹ گن کی فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہونیوالے کشمیری نوجوان عبدالمجید کی عیادت کیلئے صورہ ہسپتال سرینگر گیا۔ انہوںنے زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا نوجوان کی عیادت کی اور اس کی فوری صحت یابی کیلئے دعا کی ۔مزید اہم خبریں
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.