مسلم لیگ (ن) جلد اپنے منشور کا اعلان کرے گی۔ فریال چودھری
جمعہ 22 جون 2018 07:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بار بار شریف خاندان پر کرپشن کے الزامات لگائے جا رہے ہیں اگر کسی کے پاس شریف خاندان کی کرپشن کے ثبوت ہیں تو وہ سر عام عوامی عدالت میں لائے۔
فریال چودھری نے کہا کہ شریف خاندان پاکستانی عوام کے دلوں پر راج کرتا ہے۔ مخالفین ایڑھی چوٹی کا زور لگا لیں انتخابات میں مسلم لیگ (ن) ملک بھر سے کلین سویپ کرے گی۔ تحریک انصاف کے کارکن ابھی سے عمران خان کو مسترد کر چکے ہیں۔ ٹکٹوں کے غلط تقسیم کرنے والے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ عمران خان کے ساتھ وہ ہی ہو رہا ہے جو انہوں نے اپنے کارکنوں کو سکھایا آج کارکن ڈنڈے اُٹھا کر انہیں ڈھونڈتے پھر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.