اقوام متحدہ کے قیام امن میں چین کا کردار لائق ستائش ہے ،پاکستان
دنیا بھر میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے چین کیساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں اقوام متحدہ کے قیام امن مشنوں کی تربیت بارے چینی اقدام قابل تعریف ہے،محمد صدیق شیخ
جمعہ 22 جون 2018 16:37
(جاری ہے)
یہ بات وزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری پاکستانی نمائندہ محمد صدیق شیخ نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹر میں دوسرے اقوام متحدہ پولیس سربراہان کے سربراہی اجلاس میں بتائی کثیرالاشاعت چینی جریدہ چائنہ ڈیلی کے مطابق انہوں نے دنیا بھر میں چین کے ابھرتے ہوئے قائدانہ کردار کو سراہا اور کہا کہ اقوام متحدہ میں ہر سطح پر چین کا کردار قابل ستائش ہے پوری دنیا بالخصوص پاکستان دنیا میں قیام امن کیلئے چین کی کوششوں کو سراہاتی ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے قیام امن مشنوں کی تربیت کے لیے چینی اقدام کو سراہاتا ہے پاکستان اقوام متحدہ کے قیام امن مشن میں قریبی 6ہزار جوان شامل کریگا اور قیام امن فوج کی تربیت میں چین کے ساتھ تعاون کریگا۔
دریں اثناء چین کے عوامی تحفظ کے ایگزیٹو نائب وزیر وانگ شیائو ہونگ نے اپنی تقریر میں اقوام متحدہ کے قیام امن کے بارے میں اپنے ملک کے عزم کا اعادہ کیا اور بین الاقوامی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ مو خر الذکر کی کوششوں کی حمایت کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.