نگران حکومت کی طرف سے عمران نیازی کو دیا جانے والا غیرمعمولی پروٹوکول سوالیہ نشان ہے،نیئرحسین بخاری
جمعہ 22 جون 2018 21:35
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ پر جن میں کہا گیا ہے کہ عمران نیازی کی سکیورٹی کے لئے پولیس کے ساتھ 300 رینجرز اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سید نیر بخاری نے کہا کہ جن سیاستدانوں کو دہشتگردوں سے خطرہ ہے ان کے لئے کوئی سکیورٹی کا ہتمام نہیں کیا جاتا۔
انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کو غیرمعمولی پروٹوکول قبل از وقت انتخابات دھاندلی ہے۔ نیر بخاری نے کہا کہ نگران حکومت جانبداری کا تاثر دینے سے گریز کرے کیونکہ نگران حکومت کے پاس اس بات کا کوئی جواز نہیں ہے کہ ایک شخص کو غیرمعمولی پروٹوکول دیا جائے اور باقیوں کی سکیورٹی کونظرانداز کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.