پیپلز پارٹی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے گڑھ لیاری میں سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تصویر پر سیاہی پھینک دی گئی اور نومور پیپلز پارٹی کے نعرے درج کردئیے گئے
جمعہ 22 جون 2018 23:09
(جاری ہے)
بینرز اور دیوروں پر نو مور پیپلز پارٹی کے نعرے درج کئے گئے ہیں ۔
اس ضمن میں لیاری کے حلقہ پی ایس 108 اور پی ایس 107 سیآزاد حیثیت میں انتخاب میں حصہ لینے والے پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ نے پیپلز پارٹی مخالف نعروں اور پارٹی رہنماں کی تصویروں پر سیاہی پھینکنے کی مذمت کی ہے اور کہاہے کہ لیاری پر امن علاقہ ہے یہاں پر ہر امیدواراپنی مہم چلانے میں آزاد ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شاید کچھ شر پسندوں نے ایسی حرکتیں کی ہیں لیاری کے لوگ پر امن لوگ ہیں یہ کسی نے شرارت کی ہے۔دوسری جانب پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لیاری میں اپنی انتخابی مہم کا آغاز نہیں کر سکے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.