عوام کی طاقت سے انتخابات میں سلین مافیا کو تاریخی شکست دیں گے، فردوس عاشق اعوان
پیر 25 جون 2018 23:03
(جاری ہے)
اور اظہار تشکر کے طور پر انتخابی مہم کا آغاز کررہے ہیں اور عمران خان کے افکار و نظریات کا پرچار کرنے جارہے ہیں کہ وہ انتخابی نشان بیٹ پر مہر لگا کر پی ٹی آئی کو انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں۔
ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر و نامزد امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ڈیرہ کوبے چک میں ایک عظیم الشان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ جس طرح قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے نوجوانوں کیساتھ ملکر حصول پاکستان کی جنگ جیتی اسی طرح عمران خان نوجوانوں کیساتھ لیکر تعمیر پاکستان کی جنگ جیت کر قائداعظم کے اور علامہ اقبال ؒ کے افکار و نظریات کی تفسیر عمل میں لائینگے انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے جس خوبصورت ترین پینل کو اس حلقہ میں اپنے اعتماد کی مہر سے سرفراز کیا ہے۔ اور پی ٹی آئی کی ٹکٹ سے نوازا ہے۔ وہ پینل عوامی خدمت کے جذبہ سے سرشار ہے اور حلقہ کے عوام کی تقدیر بدلنے کیلئے پرعزم ہے۔ اور انشاء اللہ یہ عوامی خدمت کی لازوال سنہری تاریخ رقم کریگا۔ تقریب سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امدیوار پی پی 37مرزا دلاور بیگ اور نامزد امیدوار پی پی 38سعید احمد بھلی نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.