پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے 242 کے امیدوار سیف الرحمن کے ولدانتقال کرگئے

بدھ 27 جون 2018 21:38

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدر و حلقہ این اے 242 کے نامزد امیدوار سیف الرحمن کے والد تاج عالم خان کا کراچی میں انتقال ہوگیا۔

(جاری ہے)

ان کی نمازِ جنازہ جمعرات کوبلال مسجد، ابوالحسن اصفہانی روڈ، گلشن اقبال میں ڈیڑھ بجے نمازِ ظہر کے بعدادا کی جائے گی۔