ملک کی ترقی وخوشحالی کے لئے تعلیم بنیادی جز اور ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،سارہ صفدر
جمعہ 29 جون 2018 19:50
(جاری ہے)
امان اللہ خان نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض انجام دیئے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان ایک عظیم ملک ہے اور اس کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
ان کا کہناتھا کہ تعلیم ہمارا اثاثہ ہے اور تعلیم کے ساتھ ساتھ مذہبی واخلاقی تعلیم کے علاوہ نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں پر بھی بھرپور توجہ دینی ہوگی تاکہ مستقبل کی ذمہ داریوں کے لئے ذہنی اورجسمانی طور پر ایک صحت مند نسل تیارکیاجاسکے۔ان کامزید کہناتھاکہ بچوںکی شخصیت بنانے میں والدین اور اساتذہ کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس لئے ہمیں اس طرف خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر سارہ صفدر نے ملکی سطح پر کوہاٹ بورڈ کی نمایاں پوزیشن کو سراہتے ہوئے کہاکہ یہ بورڈ کے چیئرمین اور پورے عملے کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے جس پر یہ سب مبارکباد کے مستحق ہیں۔انہوں نے اس موقع پر بورڈ کے ملازمین کے لئے سروس سٹرکچر بنانے کی یقین دہانی کرائی اور بورڈعملے کے لئے ایک ماہ کے بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ کا اعلان بھی کیا۔قبل ازیں مہما ن خصوصی نے ونر اینڈرنراپ ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
-
حالیہ جنگ میں سراسر نقصان امریکا و اسرائیل کا ہوا، مفتاح اسماعیل
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.