
ووٹرز نے پی ٹی آئی امیدوار خرم شیر زمان کو کھری کھری سنا دی
پانچ سال ٹھنڈی گاڑیوں میں گھومتے اور گھر بیٹھے رہے ،ہمارے لئے کیا کیا ہم نے کس لئے آپ کو ووٹ دیا تھا،ووٹرز نے سوالات کی پوچھاڑ کر دی آپ کا دل چاہے تو ووٹ دیں، دل نہ چاہے تو نہ دیں ،کہہ کر چلے گئے، رہنما پی ٹی آئی
جمعہ 29 جون 2018 21:06

(جاری ہے)
خرم شیر زمان کی جانب سے پمفلٹ دینے پر ووٹر نے ان سے شکوہ کیا اور سوالات کی بوچھاڑ کردی۔
ووٹر نے خرم شیر زمان سے کہا کہ پانچ سال آپ ٹھنڈی گاڑی، اسمبلی اور گھر میں بیٹھے رہے، آپ کو ووٹ دے کر ایوان میں بٹھانے کا مقصد یہ نہیں تھا، آپ نے پانچ سالوں میں ہمارے لیے کیا کیا مراد علی شاہ، خورشید شاہ اور ناصر شاہ کو ووٹرز کے غصے کا سامناووٹر کے شکوؤں پر خرم شیر زمان جواب دینے کی کوشش کرتے رہے لیکن ووٹر کے شکوے شکایات کے بعد پی ٹی آئی امیدوار نے کہا کہ آپ کا دل چاہے تو ووٹ دیں، دل نہ چاہے تو نہ دیں، اور پھر چلے دیئے۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.