
آرمی میڈیکل کالج اسٹوڈنٹس کو بہترین طبی تعلیم فراہم کر رہا ہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
آرمی چیف کی آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی کے 37 ویں کانووکیشن میں کامیاب طلبا و طالبات اور انکے والدین کو مبارکباد
جمعہ 29 جون 2018 21:54

(جاری ہے)
جمعہ کو آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی کے 37 ویں کانووکیشن کا انعقاد ہواتقریب میں پاک فوج کے سینیر افسران ، فیکٹلٹی ممبرز ، طلبا اور انکے والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے اس موقع پر آرمی چیف نے کامیاب طلبا و طالبات میں اسناد اور میڈلز تقسیم کیے ،کیپٹن محمد شعیب کو بہترین کیڈٹ کا گولڈ میڈل دیا گیا ، ڈاکٹر زنیرہ سعید نے صدارتی گولڈ میڈل حاصل کیا ،،آرمی چیف کی کامیاب طلبا و طالبات اور انکے والدین کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ آرمی میڈیکل کالج اسٹوڈنٹس کو بہترین طبی تعلیم فراہم کر رہا ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سہیل آفریدی کا تمام قبائلی اضلاع میں میڈیکل کالج اور یونیورسٹی کے قیام کا اعلان
-
ٹماٹر مرغی سے بھی زیادہ مہنگا ہو گیا
-
حکومت سندھ کا وفاقی حکومت سے گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار 200 روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ
-
حکومت کا سونے کی درآمد اوربرآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 23 نومبر 2025 کو ہوگی
-
وزیرخارجہ کا پاکستان میں یورپی یونین کے نئے تعینات ہونے والے سفیرریمنڈاس کروبلیس کا خیرمقدم
-
برطانیہ کیلیے قومی اور نجی ائیرلائن کی اپرول بہت بڑا بریک تھرو ہے، وزیر ہوابازی
-
نرگس کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات، ایک دوسرے سے دعائوں کی درخواست
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی دیوالی کے تہوارپر ہندوبھائی بہنوں کو مبارکباد
-
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی سیف سٹی منصوبے میں توسیع کی منظوری دے دی
-
وزیراعلی کا پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے 100ارب روپے کے تاریخی امدادی پیکج کا اعلان، امدادی رقم سیلاب متاثرین کے سوا کسی کو نہیں ملے گی، مریم نواز
-
بھارت میں فضائی آلودگی میں اضافے کے باعث آلودہ ہوائیں پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.