امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے نکال دیا
پاکستان کی درجہ بندی پانچ سال بعد بہتر آئی ہے ،ْپاکستان کو مسلسل چار سال درجہ دوم کی واچ لسٹ میں رکھا گیا ،ْرپورٹ
ہفتہ 30 جون 2018 21:41
(جاری ہے)
انسانی اسمگلنگ کے حوالے سے 23 ملکوں کو درجہ سوم میں ڈالا گیا ہے جبکہ رپورٹ میں لیبیا، صومالیہ اور یمن کو اسپیشل کیسز قرار دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان گزشتہ کئی برسوں سے درجہ دوئم کی واچ لسٹ میں رہا ہے اور اگر کوئی ملک درجہ سوئم میں چلا جائے تو اس پر امریکا پابندیاں عائد کرسکتا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے سالانہ جائزہ رپورٹ میں پاکستان کو درجہ دوئم کی واچ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے تاہم وہ اب بھی درجہ دوئم میں شامل ممالک میں سے ایک ہے۔درجہ بندی کے مطابق 2011 سے اب تک پاکستان نے کبھی اتنے پوائنٹس حاصل ہی نہیں کیے کہ وہ درجہ اول میں شامل ہوسکے۔درجہ اول میں ان ممالک کو شامل کیا جاتا ہے جو انسانی اسملنگ کے خاتمے کے لیے اقدامات کے کم از کم معیار پر پورا اترتے ہیں۔درجہ دوئم میں ان ممالک کو شامل کیا جاتا ہے جو کم سے کم معیار پر پورے تو نہیں اترتے البتہ انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کرتے ہیں جبکہ واچ لسٹ میں ان ممالک کو رکھا جاتا ہے جہاں اسمگلنگ کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا جاتا ہے۔امریکا نے میانمار کو انسانی اسمگلنگ کرنے والے بدترین ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے اور کہا ہے کہ میانمار کم عمر بچوں کو بطور سپاہی استعمال کر رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.