لاہور ، بے حرمتی کے بعد قتل ہونے والی زینب کے باپ نے مجرم عمران کی رحم کی اپیل کیخلاف صدر مملکت کو درخواست دے دی
جمعرات 12 جولائی 2018 22:28
(جاری ہے)
زنیب کے والد آمین انصاری نے اشتیاق چوھدری ایڈووکیٹ کے توسط سے صدر پاکستان کو بھجوا دی جس میں نشاندہی کی گئی کہ سپریم کورٹ نے عمران علی کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے اور سب مجرم نے رحم کی اپیل دائر کی ہی. درخواست میں کہا گیا کہ رحم کی اپیل کا فیصلہ نہ ہونے سے مجرم کو منطقی انجام تک نہیں پہنچایا جا سکتا۔ زنیب کے والد نے استدعا کی کہ صدر مملکت سانحہ قصور کے مجرم عمران کی اپیل مسترد کرے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کا گورنر ہاؤس میں آنکھوں کے امراض کے ایک روزہ کیمپ کا افتتاح
-
گورنر خیبرپختونخوا کا پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ لیبارٹریز کمپلیکس پشاور کا دورہ
-
نوجوانوں کو بہتر مواقع اور سہولیات فراہم کرکے ان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا
-
زمین منسوخی سے قبل نوٹس اور سماعت کا موقع دینا لازم ہے، سپریم کورٹ
-
خلع پر حق مہر واپسی کی حد مقرر کرنےکے قانون کے معاملے کو وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس میں لایا جائے ، سپریم کورٹ
-
لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے 100 جدید بائیومیٹرک مشینیں خرید لی گئیں
-
عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت (پرسوں) ہو گی
-
ایئرسیال ملک کی دوسری بڑی ایئر لائن بن گئی
-
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست مسترد
-
لاہور،خیابان امین میں خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
-
پابندی کے باوجود پتنگوں کی خرید و فروخت و سپلائی میں ملوث تین ملزمان گرفتار،پولیس
-
سیالکوٹ، دوست کے قتل میں ملوث 4 سال سے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.