شہبازشریف اپنی ناکامی اور بدنیتی کی ذمہ داری انتظامیہ پر ڈالنے کے عادی ہیں‘چودھری پرویزالٰہی
ناکامی لاہور شو کا مقدر تھی، پولیس اور نگرانوں کو گالیاں دے کر اپنی سازش چھپانا چاہتے ہیں، سابق وزیراعلیٰ الیکشن کمیشن نہ بنیں: مشترکہ جلسہ سے خطاب
اتوار 15 جولائی 2018 15:50
(جاری ہے)
چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ کرپشن میں سزا یافتہ نوازشریف کی واپسی پر استقبال کا فیصلہ عوامی امنگوں کیخلاف تھا لیکن شہبازشریف نے اپنی نام نہاد وفاداری اور محبت کا ڈھونگ رچانے کیلئے استقبالیہ ریلی کا سکرپٹ لکھا اور اس پر عمل بھی کیا، اسی سکرپٹ کے دوسرے حصہ پر عمل کرتے ہوئے وہ یہ ڈرامہ بھی کر رہے ہیں کہ لاکھوں لوگ لاہور کی سڑکوں پر تھے لیکن نگران حکومت کی ماتحت انتظامیہ اور پولیس نے انہیں ایئرپورٹ نہیں جانے دیا۔
چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ شہبازشریف الیکشن کمیشن نہ بنیں اب انتظامیہ اور پولیس ان کے حکم کے تابع نہیں ہے جسے وہ دھمکیاں دینے، من مانے احکامات پر عملدرآمد کرانے کے علاوہ اپنے مخالفین کے خلاف استعمال کرنے کے عادی ہیں۔ سٹیج پر چودھری عاشق حسین، سید ضمیر شاہ، میاں پرویز پگانوالہ اور دیگر رہنما موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.