شہبازشریف اپنی ناکامی اور بدنیتی کی ذمہ داری انتظامیہ پر ڈالنے کے عادی ہیں‘ چودھری پرویزالٰہی
ناکامی لاہور شو کا مقدر تھی، پولیس اور نگرانوں کو گالیاں دے کر اپنی سازش چھپانا چاہتے ہیں، سابق وزیراعلیٰ الیکشن کمیشن نہ بنیں‘جلسہ سے خطاب
اتوار 15 جولائی 2018 16:10
(جاری ہے)
چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ کرپشن میں سزا یافتہ نوازشریف کی واپسی پر استقبال کا فیصلہ عوامی امنگوں کیخلاف تھا لیکن شہبازشریف نے اپنی نام نہاد وفاداری اور محبت کا ڈھونگ رچانے کیلئے استقبالیہ ریلی کا سکرپٹ لکھا اور اس پر عمل بھی کیا، اسی سکرپٹ کے دوسرے حصہ پر عمل کرتے ہوئے وہ یہ ڈرامہ بھی کر رہے ہیں کہ لاکھوں لوگ لاہور کی سڑکوں پر تھے لیکن نگران حکومت کی ماتحت انتظامیہ اور پولیس نے انہیں ایئرپورٹ نہیں جانے دیا۔
چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ شہبازشریف الیکشن کمیشن نہ بنیں اب انتظامیہ اور پولیس ان کے حکم کے تابع نہیں ہے جسے وہ دھمکیاں دینے، من مانے احکامات پر عملدرآمد کرانے کے علاوہ اپنے مخالفین کے خلاف استعمال کرنے کے عادی ہیں۔ سٹیج پر چودھری عاشق حسین، سید ضمیر شاہ، میاں پرویز پگانوالہ اور دیگر رہنما موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.