نوازشریف کی تخت لاہورکوقلعہ برقراررکھنےحکمت عملی کامیاب
نوازشریف کی استقبالیہ ریلی میں50 ہزار کےقریب ورکرزتھے،پہلےلگتا تھا پی ٹی آئی 4 یا 5 سیٹیں لے جائیگی،اب مجھے نظرآتا ہے کہ تحریک انصاف شاید چار یا پانچ سیٹیں بھی نہیں لے سکے گی۔سینئرتجزیہ کارافتخار احمد
ثنااللہ ناگرہ اتوار 15 جولائی 2018 21:17
(جاری ہے)
جب اتنے ورکرز نکل آئیں تواس کا مطلب پارٹی مضبوط اور منظم ہے۔
انہوں نے کہا کہ پہلے لگتا تھا کہ تحریک انصاف لاہور میں چار یا پانچ سیٹیں نکال لے گی۔ لیکن اب لگتا ہے کہ تخت لاہور کے قلعے کوبرقرار رکھنے کی نوازشریف کی حکمت کامیاب ہوگی۔اب لگتا ہے کہ تحریک انصاف لاہور میں 4 یا 5 سیٹیں بھی نہیں نکال سکے گی۔افتخار احمد نے مزید بتایا کہ نوازشریف کاواپسی فیصلہ بالکل ٹھیک تھا۔ جن حالات میں انہوں فیصلہ کیا بڑا مشکل تھاجیسے کلثوم نواز کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔ ان کوجوبھی ملنے گیا انہوں نے کہا کہ ان کے ذہن میں یہ خلش رہے گی اگرکلثوم جوکچھ ہوگیا۔ لیکن ووٹ کوعزت دو کیلئے پاکستان جانا ہوگا۔دوسری طرف مریم نوازنے درست فیصلہ اس لیے کیا کہ ان کے نزدیک نوازشریف سیاسی طور پراور کتنے سال زندہ رہ سکتے ہیں۔اس لیے پارٹی قیادت کومریم نوازلے گئی ہے۔افتخار احمد نے مزید کہا کہ مریم نوازنے جس طرح جیل سے سیاسی بیان جاری کیا کہ میں بہتر کلاس نہیں لوں گی۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مریم نواز نے شطرنج کے ہر مورے پرنظر رکھی ہوئی ہے۔ اس سب سے معلوم ہوتا ہے کہ پارٹی قیادت مریم نوازسے کسی کے پاس نہیں جائے گی۔مریم کے مقابلے میں اس پارٹی کے اندر قیادت کا کسی کے پاس جانا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.