حسن علی کو اپنے روایتی اندازجنریٹر سٹائل میں جشن منانا بھاری پڑگیا
منگل 17 جولائی 2018 16:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کے زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم کے خلاف حسن علی نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3وکٹ حاصل کیں جبکہ پریشان کن صورتحال اس وقت سامنے آئی جب حسن علی نے ریان مرے کو بہترین انداز میں بولڈ کرنے کے بعد اپنے روایتی انداز میں جشن منانے کی کوشش کی اور اس دوران جھٹکے سے ہاتھ بلند کرنے کی وجہ سے فاسٹ بالر کا پٹھا اور گردن کی نس کھنچ گئی ۔
فاسٹ بالر حسن علی سے ساتھی کھلاڑیوں نے وکٹ لینے کی مبارکباد دینے کے بجائے اظہار ہمدردی کیا۔خیال رہے کہ حسن علی نے میچ میں 3زمبابوین کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا ،ان کی شاندار بالنگ کی بدولت میزبان ٹیم صرف194رنز پر ڈھیر ہوگئی اور فخر زمان کی دھواں دار سنچری کی بدولت گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو 9وکٹ کی شکست سے دوچار کرتے ہوئے پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0کی برتری حاصل کرلی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا یا نہیں؟
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا
-
پوری توجہ انگلینڈ سیریز اور ورلڈ کپ پر ہے، بابر اعظم
-
ڈیوین براوو افغانستان ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈرمقرر
-
ثانیہ مرزا نے گھر کے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
ریال میڈریڈ اور جرمنی کے لیجنڈ فٹبالر ٹونی کروس کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پیرس اولمپکس سے قبل ارشد ندیم کو 6 نئے جیولن مل گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.