پاکستان پیپلزپارٹی25جولائی کو ہر با طل قوت کو شکست فاش دے گی، یوسف خلجی
ملک دشمن عناصر امن و امان خراب کرکے انتخابات کوسبوتاژکرنا چاہتے ہیں ،عوام اورسیاسی جماعتیں آپس میں اتحاد و اتفاق برقرار رکھتے ہوئے دشمنوں کے منصوبوں کو ناکام بنادیں،کار نر میٹنگ سے خطاب
منگل 17 جولائی 2018 17:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ عوامی وسا ئل کی لو ٹ کھسو ٹ کر نے اور ملک کو پسما ندگی اور غربت کا شکا ر بنانے والے مفاد پر ستو ں نے کو ووٹ کے ذریعے مسترد کردیں گے۔
انہوں نے کہا کہ عمران نیازی 22سال سے چور دروازے سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیںوہ یہ چیز بھول جائیں کہ جادو کے ذریعے عوام کی رائے تبدیل ہوگی اور بیلٹ باکس میں پڑے ووٹ تبدیل ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پشاور میں ہارون بلور اور مستونگ میں نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کے انتخابی جلسوں میں خود کش حملے ملک میں امن و امان خراب کرکے الیکشن ملتوی کرنے کی سازش ہے جسے عوام اور سیاسی جماعتیں ملکرناکا م بنادیں۔ انہوں نے کہا کہ نگران حکومتیں عوام اورانتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.