پا کستان پر 70 سا ل مذہب سے بیزار قوتو ں نے حکومتیں کیں ،اس وجہ اسلامی نظا م نافذ نہیں ہو سکا

، اب ووٹ کی پر چی کو حق کیلئے استعمال کر کے ایم ایم اے کو بر سر اقتدار لا جا ئے، اسلامی نظا م کو فوراً نافذ کرینگے ،ملک سے دہشت گر د ی سمیت تمام مسائل کا خا تمہ ہو جا ئیگا متحدہ مجلس عمل کے مر کز ی صدر مولانا فضل الرحمان کا ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی جلسہ سے خطاب

بدھ 18 جولائی 2018 21:13

پا کستان پر 70 سا ل مذہب سے بیزار قوتو ں نے حکومتیں کیں ،اس وجہ اسلامی ..
ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جولائی2018ء) متحدہ مجلس عمل ( ایم ایم اے) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مر کز ی صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پا کستان پر 70 سا ل مذہب سے بیزار قوتو ں نے حکومتیں کیں یہی وجہ ہے کہ ملک میں اسلامی نظا م نافذ نہیں ہو سکا اب ووٹ کی پر چی کو حق کیلئے استعمال کر کے ایم ایم اے کو بر سر اقتدار لا جا ئے اسلامی نظا م کو فوراً نافذ کرینگے ملک سے دہشت گر د ی سمیت تمام مسائل کا خا تمہ ہو جا ئیگا، نگرا ن وزرا ء اپنی حدود میں رہیں ختم نبو تؐ کے مسئلے کو نہ چھیڑیں تو یہ انکے لئے بہتر ہو گا تحر یک انصاف کے وفد نے قادیا نیو ں کے سر برا ہ سے ملا قات میں تعاون مانگا تھا اور اسکے بد لے میں ختم نبو تؐ کے قا نو ن میں تر میم کا وعد ہ کیا جو کہ پی ٹی آئی کے شفقت محمود نے اپنے چیئر مین عمران خا ن کی ہد ایا ت پر پورا کر نے کی بھرپور کو شش کی لیکن سینٹ میں پکڑ ے گئے ،وہ بدھ کو قصبہ کیچ میں ڈسٹرکٹ ممبر ملک فتح شیر کی وسیع و عریض حویلی میں بڑے انتخا بی جلسہ سے خطا ب کر رہے تھے جس کی صدارت امیدوار حلقہ پی کے 96 عبد الحلیم خا ن قصور یہ نے کی اس موقع پر معروف سما جی شخصیت فیصل علی خا ن اور جے یو آئی کے ضلعی جنر ل سیکرٹری احمد خان کامرانی بھی مو جو د تھے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان پر 70 سا ل مذہب سے بیزار قوتو ں نے حکومتیں کیں یہی وجہ ہے کہ ملک میں اسلامی نظا م نافذ نہیں ہو سکا اب ووٹ کی پر چی کو حق کیلئے استعمال کر کے ایم ایم اے کو بر سر اقتدار لا جا ئے اسلامی نظا م کو فوراً نافذ کرینگے ملک سے دہشت گر د ی سمیت تمام مسائل کا خا تمہ ہو جا ئیگا انہوں نے کہا کہ عمران یہو دیو ں کے ایجنٹ ہیں وہ لند ن میں میئرکے الیکشن میں ایک پاکستانی امیدوار صا دق کے مقا بلے میں کنزرویٹو فرینڈ آف اسرا ئیل کے نامزد کر دہ یہ ود ی کیلئے انتخا بی مہم چلا رہے تھے انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کے پی کے میں ایک یونیورسٹی اور نہ ہی ایک ڈیم بنا سکی ہم نے ڈیر ہ کو زرعی یونیورسٹی دی ، ہسپتا ل بنا ئے ، سی آر بی سی بنا کر علا قہ کو خو شحا لی دی گومل زا م کو حقیقت کا روپ بھی ہم فقیرو ں نے دیا فسٹ سیکنڈ اور تھر ڈ لفٹ کنا ل بنا کر 12 لاکھ ایکڑ بنجر ارا ضی کو آباد بھی ہم کرینگے انہوں نے کہا کہ رو شن خیا لی جا ہلیت کا دو سرا نا م ہے ایسے ہی لوگ ملک میں اسلامی نظا م کی مخالفت کرتے ہیں اور یہی لو گ ملک کے نام سے اسلامی ہٹا کر صرف جمہور ی پاکستان کا نا م ملک کو دینا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ سی پیک ڈیر ہ کو دیکر اسکو تجارتی جنکشن بنا دیا ہے یارک کے قریب بڑا صنعتی شہر بنے گا ہمارے مخالفین ڈیر ہ کو ایک میگا پراجیکٹ نہ دے سکے انہوں نے کہا کہ جمعیت نے ملک میں خصوصاً ڈیر ہ میں خان ن وڈیر ے کی سیا ست کو تقریبا ً ختم کر دیا ہے آ ج ڈیر ہ کو دو سر ے بڑے شہرو ں کے برا بر لا نے میں صرف ہمار کر دار ہے انہو ں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں کئی مر تبہ اسلامی قوانین کو ختم یا تر میم کر نے کی سا زشیں ہو ئیں قلیل تعداد کے باوجو د ان کو ناکام بنا یا انہوں نے کہا کہ ایم ایم اے قوم کو عزت والا بلند مقام دیگی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے امیدوار صو با ئی اسمبلی عبدالحلیم قصوریہ نے کہا ہے کہ میر مد مقا بل امیدوار کرپشن کی پیدار ہیں وہ اسمبلیوں میں پہنچ کر ما ل بنا ئو مہم میں مصروف ہو جا تے ہیں عوام کتا ب کے نشان پر مہر لگا ئیں انکے مسائل انکی دہلیز پر حل کرینگے معروف سما جی شخصیت فیصل علی خان نے کہا ہے کہ ملک و قو م کے لئے ایم ایم اے کے امیدوار بہتر ین ہیں عوام ان کو ہی ووٹ دیں یہ ملک و قو م کے مستقبل کو سنواریں گے ۔