پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

ہفتہ 21 جولائی 2018 17:03

لاہور۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) 7thسمسٹر2018ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :